PRINT PAGE
Darussalam Perfumes Online
http://www.darussalaam.co.uk/
Urdu: Minhajul Muslim (Islami Tarz-e Zindagi)
Urdu: Minhajul Muslim (Islami Tarz-e Zindagi)
 
Urdu: Minhajul Muslim (Islami Tarz-e Zindagi)
By: Abu Bakr Jabir Al-Jazaa-e-ree. Translator: Muhammad Rafiq Al-Asri



مصنف
ابوبکر جابر الجزائری
مترجم
محمد رفیق اثری
نظر ثانی
الشیخ عبدالصمد رفیقی
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
صفحات
790

دین اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے ،جسے اللہ عزوجل نے انسانوں کے لیے زندگی گزارنے کا ایک ضابطہ کے طور پر مقرر فرمایا ہے ۔اس میں دنیا وآخرت کی بھلائی اور کامیابی کے تمام اصول بیان کر دیئے گئے ہیں ۔دین اسلام کی یہ خوبی اسے دوسرے ادیان ومذاہب سے ممتاز کرتی ہے کہ اس میں دنیا وآخرت ہر دو کی رعایت رکھی گئی ہے اور زندگی کے ہر پہلو سے متعلق کامل رہنمائی دی گئی ہے۔علامہ ابوبکر جابر الجزائری نے زیر نظر کتاب �منہاج المسلم�میں ایک مسلمان کے طرز زندگی کو قرآن وحدیث کی روشنی میں اجاگر کیا ہے اور عقاید سے لیکر عبادات ومعاملات کے تمام گوشوں کو انتہائی اختصار اور جامعیت کے ساتھ بیان کر دیا ہے ۔عوام کے لیے یہ کتاب حد درجہ مفید ہے کہ زندگی کے تمام ضروری مسائل اس میں  آگئے ہیں اور ایک عام مسلمان کے لیے قرآن وسنت کے مطابق زندگی گزارنا انتہائی آسان ہوگیاہے۔لہذا ہر گھر میں اس کتاب کا ہونا ضروری ہے تاکہ مسلمان اپنے شب وروز اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کر سکیں اور دنیا وآخرت کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے بہرہ مند ہوسکیں۔(ط۔ا)
 
Price: £19.99
 
 

PRINT PAGE